Free shipping on orders over $75 · Shop the coastal collection

Qurb-e-Deedar (Urdu) aurang shahi اسرارِ قادری

SKU: 10200955572

4.1
USD275.00 USD297.00

Pay in 4 interest-free payments of $68.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 17 - Aug 22

Description

اسرارِ قادری

سلسلہ سروری قادری کے اکتیسویں شیخ کامل اور موجودہ امام سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے سلسلہ سروری قادری کی درست ترتیب کو واضح کرنے کے لیے اور عوام الناس کو مشائخ سروری قادری کی حیاتِ مطہرہ، خاص طور پر سلطان التارکین حضرت سخی سلطان سید محمد عبد اللہ شاہ مدنی جیلانی سے روشناس کروانے کا بیڑہ اٹھایا۔ زیر نظر کتاب سید محمد عبد الله شاہ مدنی جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی حیات طیبہ کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرنے والی واحد کتاب ہے جسے طالبان مولی کی رہنمائی اور معلومات کے لیے مکمل تحقیق کے ساتھ شائع کیا گیا ہے ۔ اس کتاب کے مطالعہ سے نہ صرف سید محمد عبد اللہ شاہ کی حیات کے مخفی گوشوں سے آگاہی ملے گی بلکہ ان کے مزار کے فیض یافتگان کو انہیں قریب سے جاننے کا موقع بھی ملے گا۔

تلميذ الرحمن سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کی نادر و نایاب تصنیف مبارکہ ہے جس کا ترجمہ اس سے قبل مارکیٹ میں دستیاب نہیں ۔ اس کتاب میں حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ نے روحانی منازل کو طے کرنے اور فنا کے مراحل سے گزر کر اللہ پاک کا انتہائی قرب و وصال پانے کے متعلق نہایت ہی خوبصورت اور منفرد انداز میں بیان کیا ہے۔ اس کے علاوہ طالبان مولیٰ کی صفات و خصوصیات اور راہ فقر پر چلنے سے متعلق بے شمار تعلیمات اس کتاب میں یوں بیان کی گئی ہیں گو یا سمندر کو کوزے میں بند کر دیا ہو۔

نفس کے ناسور: روحانی امراض (حسد، تکبر، ریاکاری وغیرہ) کی پہچان اور مرشدِ کامل کی صحبت و ذکرِ اسمِ اللہ ذات کے ذریعے ان سے نجات کا مکمل طریقہ کار۔

Qurb-e-Deedar (Urdu) aurang shahi اسرارِ قادری:

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products